حیدرآباد۔14۔مارچ (اعتماد نیوز)دلسکھ نگر بم دھماکوں کے ملزمین یسین بھٹکل
اور اسد اللہ اختر کے خلاف آج نیشنل انوسٹگیشن اجینسی نے چارج شیٹ کو داخل
کیا۔ چنانچہ
نامپلی عدالت میں چارج شیٹ داخل کیا گیا۔اسکے علاوہ پونے کی
عدالت نے یسین بھٹکل کو جرمن بیکری میں بم دھماکوں کے الزام میں 14دنکے لئے
عدالتی تحویل میں دینے کا فیصلہ سنائی۔